کورونا وائرس اور بین الاقوامی ڈاک سروس میں رکاوٹ کی وجہ سے ، ہم نے اپنی ’مُفت چھپی ہوئی کتاب کی سروس‘ کو عارضی طور پر معطّل کردیا ہے۔
براہ کرم پہلے ریورنڈ۔ پول سی جونگ کی مسیحی کتابیں پڑھیں۔
آپ ساتھی کارکُن بننے کے لئے سائن اَپ کیے بغیر اُن کی کتابیں آرڈر کر سکتے ہیں اور پڑھ سکتے ہیں۔ تمام ویب سائٹ پر آنے والے کُل دو کتابیں، کسی بھی عنوان کی ایک کاپی آرڈر کرسکتے ہیں۔ خُدا آپ کو برکت دے۔