Search

مفتایبُکساورمفتآڈیوبُکس

پیدائش

پیدائش کی کتاب پر پیغامات، جلد 2

پیدائش کی کتاب پر پیغامات (II) - اِنسان کا گِرنا اَور خُداکی کامل نجات

اردو 23 مصنف Rev. Paul C. Jong ISBN 8983148365 صفحات 253

ڈاؤن لوڈ کریں مفت ای بکس اور آڈیو بکس

اپنی پسندیدہ فائل فارمیٹ منتخب کریں اور اپنے موبائل ڈیوائس، پی سی یا ٹیبلٹ پر محفوظ طریقے سے ڈاؤن لوڈ کریں تاکہ آپ کہیں بھی، کبھی بھی خطبات کا مجموعہ پڑھ اور سن سکیں۔ تمام ای بکس اور آڈیو بکس بالکل مفت ہیں۔

The number printed on the paperback cover and on Amazon is اردو 23. You can also search by this number.
🔻آپ نیچے دیئے گئے پلیئر کے ذریعے آڈیو بک سن سکتے ہیں۔
📖 ابھی آن لائن پڑھیں
پرنٹڈ کتاب کے مالک بنیں
ایمیزون پر پرنٹڈ کتاب خریدیں

پیپر بیک فی الحال Amazon پر انفرادی خریداری کے لیے دستیاب ہیں۔ (Kindle ای بکس بھی ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہیں)

فہرستِ مضامین

تمہید
 
باب ۲
1. وہ برکات جو خُدا ہمیں عطا کرچکا ہے (پیدایش ۲: ۱۔۳)
2. بنی نوع اِنسان کے خیالات دُھند کی مانند ہیں (پیدایش ۲: ۴۔۶)
3. ہم یسوع مسیح اپنے دُلہا سے مل چکے ہیں (پیدایش ۲: ۲۱۔ ۲۵)

باب ۳
1. سچائی کبھی نہیں بدلتی علاوہ ازیں کتنے سارے لوگ اِس کا اِنکار کر سکتے ہیں ( پیدایش۳: ۱۔۴) 
2. گناہ اِس دُنیا میں داخل ہوگیا ( پیدایش۳: ۱۔۶) 
3. ہمیں اپنے ایمان کی بنیاد کہاں رکھنی چاہیے ( پیدایش۳: ۱۔۷)
4. خُدا پر ایمان کی قدرت ( پیدایش۳: ۱۔۷)
5. ہم صرف حقیقی ایمان کے وسیلہ سے شیطان پر غالب آ سکتے ہیں ( پیدایش۳: ۱۔۷)
6. ہمیں یقیناً حقیقی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے شیطان کے منصوبہ پر غالب آنا چاہیے ( پیدایش۳: ۱۔۷)
7. ہمیشہ صرف خُدا کا نفع ڈھونڈیں ( پیدایش۳: ۱۔۲۴)
8. ہمارے گناہ اَصل خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے دُھل چکے ہیں (پیدایش ۳: ۸۔۱۰) 
9. ہمیں یقیناًرُوح القدس کی خواہشات کے عین مطابق زندہ رہنا چاہیے (پیدایش ۳: ۸۔۱۷)
10.حقیقی نیکی کیا ہے اور حقیقی بدی کیا ہے؟ (پیدایش ۳: ۱۰۔۲۴)
11. خُدا کی دُور اندیشی (پیدایش ۳: ۱۳۔۲۴)
12. ہمیں کس کے لئے زندہ رہنا چاہیے؟ (پیدایش ۳: ۱۷۔ ۲۱)
 
پیدائش کی کتاب میں، مقصد جس کے لئے خُدا نے ہمیں پیدا کیا پایا جاتا ہے۔ جب ماہرِ تعمیرات عمارت کا نمونہ بناتے یا فنکار تصویر بناتے ہیں، وہ پہلے کام کو جو اُن کے ذہنوں میں مکمل ہوتا ہے یعنی اپنے کام کا حقیقی طورپر آغاز کرنے سے پہلے سوچتے ہیں۔ بالکل اِسی طرح، ہمارا خُدا بھی حتیٰ کہ آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے پہلے اپنے ذہن میں ہم بنی نوع انسان کی نجات رکھتا تھا، اور اُس نے اپنے ذہن میں اِس مقصد کے ساتھ آدمؔ اور حواؔ کو پیدا کیا۔ اور خُداکو ہم پرآسمان کی سلطنت کو، جو ہماری جسمانی آنکھوں کے ساتھ نہیں دیکھی جا سکتی، بلکہ زمین کی سلطنت سے مماثلت کھینچنے کی بدولت جسے ہم سب دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں واضح کرنے کی ضرورت تھی۔
حتیٰ کہ دنیا کی بنیا د سے پہلے، خُدا کامل طورپر بنی نوع انسان کو ہر کسی کے دل میں پانی اور روح کی خوشخبری دینے کے وسیلہ سے بچانا چاہتا تھا۔ اِس لئے اگرچہ سب بنی نوع انسان مٹی سے بنائے گئے تھے، اُنھیں یقیناًاپنی ذاتی جانوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے پانی اور روح کی خوشخبری کے سچ کو سیکھنا اور جاننا چاہیے۔ اگر لوگ آسمان کی سلطنت کو جانے بغیر زندگی گزارنا جا ری رکھتے ہیں، وہ نہ صرف زمینی چیزیں، بلکہ ہر اُس چیز کو جو آسمان سے تعلق رکھتی ہے کھو دیں گے۔
مزید