Search

مفتایبُکساورمفتآڈیوبُکس

یسوع مسیح اور یوحنا بپتسمہ دینے والا

یسوع اور یوحنا اصطباغی کی منسٹری کے درمیان تعلق جو چاروں اناجیل میں درج کِیا گیا ہے

اردو 21 مصنف Rev. Paul C. Jong ISBN 8983141263 صفحات 386

ڈاؤن لوڈ کریں مفت ای بکس اور آڈیو بکس

اپنی پسندیدہ فائل فارمیٹ منتخب کریں اور اپنے موبائل ڈیوائس، پی سی یا ٹیبلٹ پر محفوظ طریقے سے ڈاؤن لوڈ کریں تاکہ آپ کہیں بھی، کبھی بھی خطبات کا مجموعہ پڑھ اور سن سکیں۔ تمام ای بکس اور آڈیو بکس بالکل مفت ہیں۔

The number printed on the paperback cover and on Amazon is اردو 21. You can also search by this number.
🔻آپ نیچے دیئے گئے پلیئر کے ذریعے آڈیو بک سن سکتے ہیں۔
📖 ابھی آن لائن پڑھیں
پرنٹڈ کتاب کے مالک بنیں
ایمیزون پر پرنٹڈ کتاب خریدیں

پیپر بیک فی الحال Amazon پر انفرادی خریداری کے لیے دستیاب ہیں۔ (Kindle ای بکس بھی ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہیں)

شا ئد آپ خیال کرتے ہیں کہ خواہ آپ یوحنا اصطبا غی کی منسٹری کے متعلق جانیں یا نہ جانیں اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا ؟ضرور ہے کہ آپ خدا کے کلام کے عین مطابق اس پر یقین کریں۔ ہمیں یسوع مسیح کی منسٹری کے تنا ظر میں یو حنا اصطبا غی کی منسٹری کو سمجھنا اور ایمان لانا چا ہیے۔یوحنا اصطبا غی نئے عہد نامہ میں آنے والاایلیا نبی ہے جیسے ملاکی کی کتاب ۴ باب اُسکی۴۔ ۵آیات کے مطابق اس زمین پر بھیجنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔آنے والا ایلیا نبی کے طور پر یوحنا ا صطبا غی کی ولا دت یسوع سے چھ ماہ پہلے ہوئی اور یہی وہ ہے جس نے یسوع کو تیس سال کی عمر میں دریا ئے یردن پربپتسمہ دے کر اس دنیا کے تمام گنا ہوں کو ایک ہی بار ہمیشہ کے لئے یسوع پر لاد دیا تھا۔اس طرح سے ہمیں یسوع مسیح کی منسٹری کو جاننے سے خدا کی برکت پانے والے بننا چاہیے۔
مزید